TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5882 · Explanation of Supplications

Sahih BukhariHadith 5882

Narrated by Ibn Abi Aufa

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَی قَالَ کَانَ إِذَا أَتَی رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَدَقَتِهِ قَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ فَأَتَاهُ أَبِي بِصَدَقَتِهِ فَقَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی آلِ أَبِي أَوْفَی

سلیمان بن حرب، شعبہ، عمرو بن مرہ، ابن ابی اوفی سے روایت کرتے ہیں کہ جب کوئی شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس صدقہ لے کر آتا تو آپ فرماتے اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ ، چنانچہ میرے والد جب صدقہ لے کر آپ کے پاس آئے تو آپ نے فرمایا کہ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی آلِ أَبِي أَوْفَی ۔ اے اللہ ابی اوفی کی اولاد پر رحمت فرما۔

Narrated Ibn Abi Aufa: Whenever somebody brought alms to the Prophet the used to say, "Allahumma Salli 'Alaihi (O Allah! Send Your Salat (Grace and Honor) on him)." Once when my father brought his alms to him, he said, "O Allah! Send Your Salat (Grace and Honor) on the family of Abi Aufa."

Permalink

See the full chapter: کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ دوسروں پر بھی درود بھیجا جاسکتا ہے