TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5907 · Explanation of Supplications

Sahih BukhariHadith 5907

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رَأَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَثَرَ صُفْرَةٍ فَقَالَ مَهْيَمْ أَوْ مَهْ قَالَ قَالَ تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً عَلَی وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ فَقَالَ بَارَکَ اللَّهُ لَکَ أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ

مسدد، حماد بن زید،ثابت ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عبد الرحمٰن بن عوف پر زردی کا نشان دیکھا تو مھیم یا مہ فرمایا، یعنی کیا بات ہے، انہوں نے جواب دیا کہ میں نے ایک عورت سے ایک گٹھلی کے برابر سونا کے عوض نکاح کرلیا ہے، آپ نے فرمایا، اللہ برکت دے ولیمہ کی دعوت کر، اگرچہ ایک بکری ہی کیوں نہ ہو۔

Narrated Anas: The Prophet seeing a yellow mark (of perfume) on the clothes of 'Abdur-Rahman bin 'Auf, said, "What about you?" 'Abdur-Rahman replied, "I have married a woman with a Mahr of gold equal to a date-stone." The Prophet said, "May Allah bestow His Blessing on you (in your marriage). Give a wedding banquet, (Walima) even with one sheep."

Permalink

See the full chapter: دولہا کے لئے دعا کرنے کا بیان ۔