TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6171 · Statement on Oaths and Vows

Sahih BukhariHadith 6171

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ حَدَّثَنَا زُرَارَةُ بْنُ أَوْفَی عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَرْفَعُهُ قَالَ إِنَّ اللَّهَ تَجَاوَزَ لِأُمَّتِي عَمَّا وَسْوَسَتْ أَوْ حَدَّثَتْ بِهِ أَنْفُسَهَا مَا لَمْ تَعْمَلْ بِهِ أَوْ تَکَلَّمْ

خلاد بن یحیی ، مسعر، قتادہ، زرارہ بن اوفی، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعا روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے میری امت سے وسوسہ کو یا دل میں آنے والے خیالات کو معاف کردیا جب تک کہ اس پر عمل نہ کیا، یا گفتگو نہ کی۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "Allah forgives my followers those (evil deeds) the

Permalink

See the full chapter: جب کوئی شخص بھول کر قسم کے خلاف کرے۔