TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6204 · Statement on Oaths and Vows

Sahih BukhariHadith 6204

Narrated by Sa'id bin 'Ubada Al-Ansari

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ الْأَنْصَارِيَّ اسْتَفْتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَذْرٍ کَانَ عَلَی أُمِّهِ فَتُوُفِّيَتْ قَبْلَ أَنْ تَقْضِيَهُ فَأَفْتَاهُ أَنْ يَقْضِيَهُ عَنْهَا فَکَانَتْ سُنَّةً بَعْدُ

ابوالیمان، شعیب، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ ، عبداللہ بن عباس سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ سعد بن عبادہ انصاری نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے نذر کے متعلق مسئلہ دریافت کیا جو ان کی ماں کے ذمہ واجب الاداء تھی اور وہ اس کے ادا کرنے سے پہلے مر گئی تو آپ نے ان کو حکم دیا کہ ماں کی طرف سے نذر ادا کرے اور یہی بعد میں مسنون ہوگیا۔

Narrated Sa'id bin 'Ubada Al-Ansari: that he consulted the Prophet about a vow that had been made by his mother who died without fulfilling it. The Prophet gave his verdict that he should fulfill it on her behalf. The verdict became Sunna (i.e. the Prophet's tradition).

Permalink

See the full chapter: اس شخص کا بیان جو مرجائے اور اس کے ذمے نذر واجب ہو۔