TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6205 · Statement on Oaths and Vows

Sahih BukhariHadith 6205

Narrated by Ibn 'Abbas

حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَتَی رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ إِنَّ أُخْتِي قَدْ نَذَرَتْ أَنْ تَحُجَّ وَإِنَّهَا مَاتَتْ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ کَانَ عَلَيْهَا دَيْنٌ أَکُنْتَ قَاضِيَهُ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَاقْضِ اللَّهَ فَهُوَ أَحَقُّ بِالْقَضَائِ

آدم، شعبہ، ابوبشر، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک شخص آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میری ماں نے حج کرنے کی نذر مانی تھی اور وہ مر گئی تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس پر قرض ہوتا تو کیا اس کی طرف قرض ادا کرتا؟ اس نے کہا کہ ہاں۔ آپ نے فرمایا کہ اللہ کا حق ادا کر اس لئے کہ وہ ادا کئے جانے کے زیادہ مستحق ہے۔

Narrated Ibn 'Abbas: A man came to the Prophet and said to him, "My sister vowed to perform the Hajj, but she died (before fulfilling it)." The Prophet said, "Would you not have paid her debts if she had any?" The man said, "Yes." The Prophet said, "So pay Allah's Rights, as He is more entitled to receive His rights."

Permalink

See the full chapter: اس شخص کا بیان جو مرجائے اور اس کے ذمے نذر واجب ہو۔