TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 622 · Explanation of Azan

Sahih BukhariHadith 622

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ غَدَا إِلَی الْمَسْجِدِ وَرَاحَ أَعَدَّ اللَّهُ لَهُ نُزُلَهُ مِنْ الْجَنَّةِ کُلَّمَا غَدَا أَوْ رَاحَ

علی بن عبداللہ ، یزید بن ہارون، محمد بن مطرف، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، ابوہریرہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جو شخص صبح اور شام دونوں وقت مسجد جائے اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت سے اس کی اسی قدر مہمانی مہیا کرے گا جس قدر وہ گیا ہوگا۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "Allah will prepare for him who goes to the mosque (every) morning and in the afternoon (for the congregational prayer) an honorable place in Paradise with good hospitality for (what he has done) every morning and afternoon goings.

Permalink

See the full chapter: اس شخص کی فضیلت کا بیان جو صبح اور شام کے وقت مسجد جائے