TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6346 · Explanation of Warfare

Sahih BukhariHadith 6346

Narrated by 'Abdullah bin 'Umar

حَدَّثَنِي عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُمْ کَانُوا يُضْرَبُونَ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اشْتَرَوْا طَعَامًا جِزَافًا أَنْ يَبِيعُوهُ فِي مَکَانِهِمْ حَتَّی يُؤْوُوهُ إِلَی رِحَالِهِمْ

عیاش بن ولید، عبدالاعلی، معمر، زہری، سالم، حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں مار کھاتے تھے جبکہ اناج اندازے سے خریدتے (بغیر وزن کے) تاکہ وہ ان غلوں کو خریدار کی جگہ پر نہ بیچیں، جب تک کہ وہ اپنے ٹھکانے پر نہ آئیں۔

Narrated 'Abdullah bin 'Umar: Those people who used to buy foodstuff at random (without weighing or measuring it) were beaten in the lifetime of Allah's Apostle if they sold it at the very place where they had bought it, till they carried it to their dwelling places.

Permalink

See the full chapter: تعزیر اور ادب کی مقدار کا بیان