TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6349 · Explanation of Warfare

Sahih BukhariHadith 6349

Narrated by Al-Qasim bin Muhammad

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ ذَکَرَ ابْنُ عَبَّاسٍ الْمُتَلَاعِنَيْنِ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَدَّادٍ هِيَ الَّتِي قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ کُنْتُ رَاجِمًا امْرَأَةً عَنْ غَيْرِ بَيِّنَةٍ قَالَ لَا تِلْکَ امْرَأَةٌ أَعْلَنَتْ

علی بن عبداللہ ، سفیان، ابوالزناد، قاسم بن محمد سے روایت کرتے ہیں ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دولعان کرنے والوں کا ذکر کیا تو عبداللہ بن شداد نے کہا کہ وہ وہی عورت تھی جس کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر میں کسی عورت کو بغیر گواہ کے سنگسار کرتا، انہوں نے کہا کہ وہ عورت اعلانیہ برائی کرتی تھی۔

Narrated Al-Qasim bin Muhammad: Ibn 'Abbas mentioned the couple who had taken the oath of Lian. 'Abdullah bin Shaddad said (to him), "Was this woman about whom Allah's Apostle said, 'If I were ever to stone to death any woman without witnesses. (I would have stoned that woman to death)?' Ibn 'Abbas replied," No, that lady exposed herself (by her suspicious behavior)."

Permalink

See the full chapter: اس شخص کا بیان جس نے بے حیائی کے کام اور آلودگی اور تہمت کو بغیر گواہ کے بیان کیا