TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 649 · Explanation of Azan

Sahih BukhariHadith 649

Narrated by Al-Bara

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنِي الْبَرَائُ وَهُوَ غَيْرُ کَذُوبٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ لَمْ يَحْنِ أَحَدٌ مِنَّا ظَهْرَهُ حَتَّی يَقَعَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَاجِدًا ثُمَّ نَقَعُ سُجُودًا بَعْدَهُ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ نَحْوَهُ

مسدد، یحیی بن سعید، سفیان، ابواسحاق ، عبداللہ بن یزید، روایت کرتے ہیں کہ مجھ سے برا بن عازب نے بیان کیا اور وہ سچے تھے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہتے تو ہم میں سے کوئی شخص اپنی پیٹھ اس وقت تک نہ جھکاتا جب تک کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدے میں نہ چلے جاتے آپ کے بعد ہم لوگ سجدے میں جاتے ہم سے یہ حدیث ابونعیم نے بھی اسی سند سے بیان کی ہے۔

Narrated Al-Bara: (And he was not a liar) When Allah's Apostle said, "Sami a-l-lahu Liman hamida " none of us bent his back (for prostrations) till the Prophet prostrated and then we would prostrate after him.

Permalink

See the full chapter: جو لوگ امام کے پیچھے ہیں وہ کب سجدہ کریں اور انس نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا ہے کہ جب امام سجدہ کرے تو تم سجدہ کرو