TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6642 · Explanation of Islamic Rulings

Sahih BukhariHadith 6642

Narrated by Muhammad bin Zaid bin Abdullah bin 'Umar

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أُنَاسٌ لِابْنِ عُمَرَ إِنَّا نَدْخُلُ عَلَی سُلْطَانِنَا فَنَقُولُ لَهُمْ خِلَافَ مَا نَتَکَلَّمُ إِذَا خَرَجْنَا مِنْ عِنْدِهِمْ قَالَ کُنَّا نَعُدُّهَا نِفَاقًا

ابونعیم، عاصم بن محمد بن زید بن عبداللہ بن عمر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کچھ لوگوں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہ کہ ہم اپنے بادشاہ کے پاس جاتے ہیں تو ہم ان سے گفتگو کرتے ہیں جو اس کے خلاف ہوتی ہے جب کہ ہم ان کے پاس سے جدا ہوتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم اس کو نفاق سمجھتے ہیں۔

Narrated Muhammad bin Zaid bin Abdullah bin 'Umar: Some people said to Ibn 'Umar, "When we enter upon our ruler(s) we say in their praise what is contrary to what we say when we leave them." Ibn 'Umar said, "We used to consider this as hypocrisy."

Permalink

See the full chapter: بادشاہ کے سامنے اس کی تعریف کرنا اور اس کے پیچھے اس کے خلاف کہنا مکروہ ہے