Sahih Bukhari — Hadith 6840
Narrated by 'Aisha
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي عُرْوَةُ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا حَدَّثَتْهُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَام نَادَانِي قَالَ إِنَّ اللَّهَ قَدْ سَمِعَ قَوْلَ قَوْمِکَ وَمَا رَدُّوا عَلَيْکَ
عبداللہ بن یوسف، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جبریل نے مجھ سے پکار کر کہا کہ اللہ نے تمہاری قوم کی بات سن لی اور جو انہوں نے تجھ کو جواب دیا وہ بھی سن لیا۔
Narrated 'Aisha: The Prophet said, "Gabriel called me and said, 'Allah has heard the statement of your people and what they replied to you.'"