TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6852 · Explanation of Monotheism (Tawheed)

Sahih BukhariHadith 6852

Narrated by Ibn 'Umar

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَحْلِفُوا بِآبَائِکُمْ وَمَنْ کَانَ حَالِفًا فَلْيَحْلِفْ بِاللَّهِ

ابونعیم، ورقا عبداللہ بن دینار حضرت ابن عمر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے آباؤ کی قسم نہ کھاؤ اور جس شخص کو قسم کھانی ہی ہے تو وہ اللہ تعالیٰ کی قسم کھائے۔

Narrated Ibn 'Umar: The Prophet said, "Do not swear by your fathers; and whoever wants to swear should swear by Allah."

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کے ناموں کے ذریعے سوال کرنے اور اس کے ذریعے مانگنے پناہ مانگنے کا بیان