TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6961 · Explanation of Monotheism (Tawheed)

Sahih BukhariHadith 6961

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنَا عُقَيْلٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ احْتَجَّ آدَمُ وَمُوسَی فَقَالَ مُوسَی أَنْتَ آدَمُ الَّذِي أَخْرَجْتَ ذُرِّيَّتَکَ مِنْ الْجَنَّةِ قَالَ آدَمُ أَنْتَ مُوسَی الَّذِي اصْطَفَاکَ اللَّهُ بِرِسَالَاتِهِ وَکَلَامِهِ ثُمَّ تَلُومُنِي عَلَی أَمْرٍ قَدْ قُدِّرَ عَلَيَّ قَبْلَ أَنْ أُخْلَقَ فَحَجَّ آدَمُ مُوسَی

یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، حمید بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ السلام بحث کرنے لگے۔ موسیٰ نے کہا کہ تم وہی آدم علیہ السلام ہو جنہوں نے اپنی اولاد کو جنت سے نکال دیا، آدم علیہ السلام نے کہا کہ وہی موسیٰ ہو کہ اللہ تعالیٰ نے تم کو اپنی پیغمبری اور کلام سے برگزیدہ کیا ہے، پھر تم مجھے اس چیز پر ملامت کرتے ہو جو میرے حق میں میرے پیدا ہونے سے مقدر ہو چکی ہے، آدم علیہ السلام، موسیٰ علیہ السلام پر غالب آئے۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "Adam and Moses debated with each other and Moses said, 'You are Adam who turned out your offspring from Paradise.' Adam said, "You are Moses whom Allah chose for His Message and for His direct talk, yet you blame me for a matter which had been ordained for me even before my creation?' Thus Adam overcame Moses."

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کا قول کہ اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام سے بات کی۔