TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6968 · Explanation of Monotheism (Tawheed)

Sahih BukhariHadith 6968

Narrated by 'Ikrima

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَيْفَ تَسْأَلُونَ أَهْلَ الْکِتَابِ عَنْ کُتُبِهِمْ وَعِنْدَکُمْ کِتَابُ اللَّهِ أَقْرَبُ الْکُتُبِ عَهْدًا بِاللَّهِ تَقْرَئُونَهُ مَحْضًا لَمْ يُشَبْ

علی بن عبداللہ ، حاتم بن وردان، ایوب، عکرمہ، حضرت ابن عباس سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ تم لوگ اہل کتاب سے ان کی کتابوں کے متعلق کیوں پوچھتے ہو جبکہ تمہارے پاس اللہ کی کتاب موجود ہے جو اللہ کی تمام کتابوں سے نئی ہے تم اس کی تلاوت کرتے ہو خالص ہے اس میں کوئی آمیزش نہیں ہے۔

Narrated 'Ikrima: Ibn 'Abbas said, "How can you ask the people of the Scriptures about their Books while you have Allah's Book (the Qur'an) which is the most recent of the Books revealed by Allah, and you read it in its pure undistorted form?"

Permalink

See the full chapter: اللہ کا قول کہ ہر روز وہ ایک نئے کام میں ہے۔