TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6991 · Explanation of Monotheism (Tawheed)

Sahih BukhariHadith 6991

Narrated by Al-Bara'

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ أُرَاهُ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْعِشَائِ وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ فَمَا سَمِعْتُ أَحَدًا أَحْسَنَ صَوْتًا أَوْ قِرَائَةً مِنْهُ

ابو نعیم، مسعر، عدی بن ثابت، (غا لبا) حضرت براء سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عشاء میں سورت والتین و الزیتون پڑھتے ہوئے سنا، میں نے کسی کو آپ سے زیادہ خوش آواز یا بہتر قرات کرنے والا نہیں سنا۔

Narrated Al-Bara': I heard the Prophet reciting Surat at-Tin waz Zaitun (By the Fig and the Olive) in the 'Isha' prayer and I have never heard anybody with a better voice or recitation than his.

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ وسلم کا فرمان کہ ماہر قرآن بزرگ اور نیک لوگوں کے ساتھ ہوگا۔