Sahih Bukhari — Hadith 756
Narrated by Anas
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ الْقُنُوتُ فِي َالْفَجْرِ و الْمَغْرِبِ
عبداللہ بن ابی الاسود، اسماعیل، خالد حذاء، ابوقلابہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت انس نے فرمایا (نبی صلی اللہ علیہ وسلم) کے زمانے میں فجر اور مغرب (کی نماز) میں قنوت پڑھی جاتی تھی
Narrated Anas: The Qunut used to be recited in the Maghrib and the Fajr prayers.