TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 767 · Explanation of Azan

Sahih BukhariHadith 767

Narrated by Ibn 'Abbas

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أُمِرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةِ أَعْضَائٍ وَلَا يَکُفَّ شَعَرًا وَلَا ثَوْبًا الْجَبْهَةِ وَالْيَدَيْنِ وَالرُّکْبَتَيْنِ وَالرِّجْلَيْنِ

قبیصہ، سفیان، عمروبن دینار ، طاؤس، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سات اعضاء کے بل سجدہ کرنے کا حکم فرمایا ہے، اور یہ کہ بالوں کو نہ سنوارے، اور نہ کپڑے کو روکے، وہ سات اعضاء یہ ہیں، پیشانی، دونوں ہاتھ دونوں گھٹنے، دونوں پیر۔

Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet was ordered (by Allah) to prostrate on seven parts and not to tuck up the clothes or hair (while praying). Those parts are: the forehead (along with the tip of nose), both hands, both knees, and (toes of) both feet.

Permalink

See the full chapter: سجدہ سات ہڈیوں یعنی سات اعضاء پر کرنا چاہیے