TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 794 · Explanation of Azan

Sahih BukhariHadith 794

Narrated by 'Itban bin Malik

حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَی قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ عِتْبَانَ بْنِ مَالِکٍ قَالَ صَلَّيْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَلَّمْنَا حِينَ سَلَّمَ

حبان بنموسی، عبداللہ ، معمر، زہری، محمود بن الربیع، عتبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک روایت کرتے ہیں کہ ہم نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سلام پھیرا۔

Narrated 'Itban bin Malik: We prayed with the Prophet and used to finish our prayer with the Taslim along with him.

Permalink

See the full chapter: جب امام سلام پھیرے، تو مقتدی سلام پھیرے اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بہتر سمجھتے تھے کہ جب امام سلام پھیرچکے اس وقت مقتدی سلام پھیرے