Sahih Bukhari — Hadith 905
Narrated by Ibn Juraij
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی قَالَ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَائٌ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُهُ يَقُولُ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ يَوْمَ الْفِطْرِ فَبَدَأَ بِالصَّلَاةِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ
ابراہیم بن موسی، ہشام، ابن جریج، عطاجابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے ان کو کہتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدالفطر کے دن عیدگاہ کی طرف تشریف لے گئے، اور خطبہ سے پہلے نماز پڑھی،
Narrated Ibn Juraij: 'Ata' said, "Jabir bin 'Abdullah said, 'The Prophet went out on the Day of 'Id-ul-Fitr and offered the prayer before delivering the Khutba,