TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 933 · Statement on Eid

Sahih BukhariHadith 933

Narrated by Jabir bin 'Abdullah

حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ هُوَ ابْنُ سَلَامٍ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ يَحْيَى بْنُ وَاضِحٍ عَنْ فُلَيْحِ بْنِ سُلَيْمَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ يَوْمُ عِيدٍ خَالَفَ الطَّرِيقَ تَابَعَهُ يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ فُلَيْحٍ وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ عَنْ فُلَيْحٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَحَدِيثُ جَابِرٍ أَصَحُّ

محمد ابوتمیلہ، یحیی بن واضح، فلیح بن سلیمان، سعید بن حارث جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ جب عید کا دن ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واپسی میں راستہ بدل کرتے، اور یونس بن محمد نے بواسطہ فلیح، سعید، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے اور جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث زیادہ صحیح ہے۔

Narrated Jabir bin 'Abdullah: On the Day of 'Id the Prophet used to return (after offering the 'Id prayer) through a way different from that by which he went.

Permalink

See the full chapter: عید کے دن راستہ بدل کر واپس ہونے کا بیان