TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 987 · Discussion on Salat al-Kusuf (Eclipse Prayer)

Sahih BukhariHadith 987

Narrated by 'Abdullah bin 'Amr

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ قَالَ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ صَالِحٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامِ بْنِ أَبِي سَلَّامٍ الْحَبَشِيُّ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ الزُّهْرِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا کَسَفَتْ الشَّمْسُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نُودِيَ إِنَّ الصَّلَاةَ جَامِعَةٌ

اسحاق، یحیی بن صالح، معاویہ بن سلام بن ابی سلام حبشی دمشقی، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ بن عبدالرحمن بن عوف ابن زہری، عبداللہ بن عمرو سے روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں آفتاب گہن میں گیا تو پکارا گیا کہ نماز کیلئے جمع ہوجاؤ۔

Narrated 'Abdullah bin 'Amr : "When the sun eclipsed in the life-time of Allah's Apostle an announcement was made that a prayer was to be offered in congregation."

Permalink

See the full chapter: سورج گرہن میں نماز کیلئے جمع کرنے کیلئے پکارنے کا بیان