TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1016 · Statement on Mosques and Places of Prayer

Sahih MuslimHadith 1016

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُؤَخِّرُ صَلَاةَ الْعِشَائِ الْآخِرَةِ

یحیی بن یحیی، قتیبہ بن سعید، ابوبکر بن ابی شیبہ، یحیی، ابواحوص، سماک، حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عشاء کی نماز تاخیر سے پڑھا کرتے تھے۔

Jabir b. Samura reported that the Messenger of Allah (may peace be upon him) postponed the last 'Isha' prayer.

Permalink

See the full chapter: عشاء کی نماز کے وقت اور اس میں تاخیر کے بیان میں