TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1210013 · Introduction to Sahih Muslim

Sahih MuslimHadith (internal ref #1210013)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ بِحَسْبِ الْمَرْئِ مِنْ الْکَذِبِ أَنْ يُحَدِّثَ بِکُلِّ مَا سَمِعَ

محمد بن مثنی ، عبدالرحمن ، سفیان ، ابواسحاق ، ابوالاحوص ، عبداللہ بن مسعود سے مروی ہے کہ ہر سنی ہوئی بات کو نقل کر دینا ہی آدمی کے جھوٹے ہونے کے لئے کافی ہے ۔

-

Permalink

See the full chapter: بلا تحقیق ہر سنی ہوئی بات بیان کرنے کی ممانعت کے بیان میں