Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1210014)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ مَهْدِيٍّ يَقُولُا لَا يَکُونُ الرَّجُلُ إِمَامًا يُقْتَدَی بِهِ حَتَّی يُمْسِکَ عَنْ بَعْضِ مَا سَمِعَ
محمد بن مثنی ، حضرت عبدالرحمن بن مہدی نے فرمایا ایسا انسان کبھی لائق اقتداء امام نہیں بن سکتا جب تک وہ سنی ہوئی باتوں سے اپنی زبان کو نہیں روکے گا۔
-