TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1210556 · Discussion on Wudu

Sahih MuslimHadith (internal ref #1210556)

حَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّائَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ هُوَ ابْنُ بِلَالٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ الْکَعْبَيْنِ

قاسم بن زکریا، خالد بن مخلد، سلیمان بن بلال، عمرو بن یحیی سے اسی طرح اس اسناد کے ساتھ روایت ہے لیکن اس میں ٹخنوں تک کا ذکر نہیں ہے۔

This hadith is narrated by Amr b. Yahya with the same chain of transmitters, but there is no mention of ankles.

Permalink

See the full chapter: طریقہ وضو کے بیان میں دوسرا باب