TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1220279 · Explanation of Fasting

Sahih MuslimHadith (internal ref #1220279)

و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ کِلَاهُمَا عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَفِي حَدِيثِهِمَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ انْصَرَفَ وَعَلَی جَبْهَتِهِ وَأَرْنَبَتِهِ أَثَرُ الطِّينِ

عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی، حضرت یحیی بن ابی کثیر سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت ہے اور ان دونوں حدیثوں میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت نماز سے فارغ ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشانی اور ناک مبارک پر مٹی کے نشان ہوتے تھے۔

This badith has been reported on the authority of Yahya b. Abu Kathir with the same chain of transmitters (with a slight variation of these words): I saw the Messenger of Allah (may peace be upon him) after he had completed (the prayer) and there was a trace of clay on his forehead and tip (of the nose).

Permalink

See the full chapter: لیلة القدر کی فضلیت اور اس کی تلاش کے اوقات کے بیان میں