TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1220665 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith (internal ref #1220665)

حَدَّثَنَا حَسَنٌ الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ بِمِثْلِ حَدِيثِ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ إِلَی آخِرِهِ

حسن حلوانی، یعقوب ابی صالح، ابن شہاب، حضرت زہری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے آخر تک اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Zuhri.

Permalink

See the full chapter: قربانی کے دن کنکریاں مارنے پھر قربانی کرنے پھر حلق کرانے اور حلق وائیں جانب سے سر منڈا شروع کرنے کی سنت کے بیان میں