TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1221122 · Explanation of Breastfeeding

Sahih MuslimHadith (internal ref #1221122)

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ کِلَاهُمَا عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ غَيْرَ أَنَّ مَعْمَرًا وَابْنَ عُيَيْنَةَ فِي حَدِيثِهِمَا الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ وَلَمْ يَذْکُرَا وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ

سعید بن منصور، ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، سفیان بن عیینہ، عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابن عیینہ سابقہ حدیث کی مزید اسناد ذکر کی ہیں اس میں معمر اور ابن عینیہ کی حدیث میں (الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ) تک ہے اور (وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ) ذکر نہیں کیا۔

A hadith like this is narrated on the authority of Ibn 'Uyaiyna and Ma'mar (and the words are): The child is attributed to him on whose bed he is born; but they did not mention this: "For a fornicator there is stoning."

Permalink

See the full chapter: بچہ صاحب فراش کا ہے اور شبہات سے بچنے کے بیان میں