TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1221421 · Explanation of Buying and Selling

Sahih MuslimHadith (internal ref #1221421)

و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ لَا يَذْکُرُ بَيْعُ السِّنِينَ هِيَ الْمُعَاوَمَةُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن حجر، اسماعیل، ابن علیة، ایوب، ابی زبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسی طرح فرمایا لیکن اس میں معاویہ کی بیع کی تعریف ذکر نہیں۔

A hadith like this has been narrated on the authority of Jabir (Allah be pleased with him) from Allah's Apostle (may peace be upon him). but he made no mention of transactions years (ahead) implying Mu'awama.

Permalink

See the full chapter: بیع محاقلہ اور مزابنہ اور مخابرہ اور پھلوں کی صلاحیت سے پہلے اور معاومہ یعنی چند سالوں کی بیع سے روکنے کے بیان میں