TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1221606 · Explanation of Farming

Sahih MuslimHadith (internal ref #1221606)

و حَدَّثَنَاه عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ أَخْبَرَنَا عِيسَی يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ عَنْ زَکَرِيَّائَ عَنْ عَامِرٍ حَدَّثَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ نُمَيْرٍ

علی بن خشرم، عیسیٰ ابن یونس، زکریا، عامر، جابر بن عبداللہ اسی حدیث کی ایک اور سند ذکر کی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Jabir through another chain of transmitters.

Permalink

See the full chapter: اونٹ کی بیع اور سواری کے استثناء کے بیان میں