TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1221807 · Statement on Oaths

Sahih MuslimHadith (internal ref #1221807)

و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ کِلَاهُمَا عَنْ سُفْيَانَ عَنْ فِرَاسٍ بِإِسْنَادِ شُعْبَةَ وَأَبِي عَوَانَةَ أَمَّا حَدِيثُ ابْنِ مَهْدِيٍّ فَذَکَرَ فِيهِ حَدًّا لَمْ يَأْتِهِ وَفِي حَدِيثِ وَکِيعٍ مَنْ لَطَمَ عَبْدَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ الْحَدَّ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، محمد بن مثنی، عبدالرحمن ، سفیان، فراس، حضرت شعبہ اور ابوعوانہ کی اسناد سے یہ حدیث مروی ہے ابن مہدی کی حدیث میں حد کو ذکر کیا ہے اور وکیع کی حدیث میں ہے جس نے اپنے غلام کو طمانچہ مارا اور حد ذکر نہیں کی۔

This hadith has been narrated through another chain of transmitters with a slight variation of words.

Permalink

See the full chapter: غلاموں کے ساتھ برتاؤ کر نے کے بیان میں ۔