Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1230026)
و حَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ حَدَّثَنِي عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنِي عَلْقَمَةُ بْنُ مَرْثَدٍ أَنَّ سُلَيْمَانَ بْنَ بُرَيْدَةَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَعَثَ أَمِيرًا أَوْ سَرِيَّةً دَعَاهُ فَأَوْصَاهُ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمَعْنَی حَدِيثِ سُفْيَانَ
حجاج بن شاعر، عبدالصمد بن عبدالوارث، شعبة، علقمہ بن مرثد، حضرت سلیمان بن بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کو امیر بنا کر یا کوئی سریہ بھیجتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے وصیت فرماتے۔
Sulaiman b. Buraida reported on the authority of his father that when Allah's Messenger (may peace be upon him) sent an Amir with a detachment he called him and advised him. The rest of the hadith is the same.