TrueHadith

جہاد کا بیان

Explanation of Jihad

1.جن کافروں کو پہلے اسلام دیا جا چکا ہو ایسے کافروں کو دوبارہ اسلام کی دعوت دیے بغیر ان سے جنگ کر نے کے جواز کے بیان میں2.لشکر کا امیر بنانے اور اسے وصیت اور جہاد کے آداب وغیرہ کے احکام دینے کے بیان میں3.آسانی والا معاملہ اختیار کرنے اور نفرت والا معاملہ ترک کرنے کے بیان میں4.جنگ میں دشمن کو دھوکہ دینے کے جواز کے بیان میں5.دشمن سے ملاقات کے وقت نصرت کی دعا کرنے کے استحباب کے بیان میں6.شب خون میں بلا ارادہ عورتوں اور بچوں کے مارے جانے کے جواز کے بیان میں7.کافروں کے درختوں کو کاٹنے اور ان کو جلا ڈالنے کے جواز کے بیان میں8.خاص اس امت محمدیہ کے لئے غنیمت کا مال حلال ہونے کے بیان میں9.غنیمت کے بیان میں10.مقتول کو سلب کرنے پر قاتل کے استحقاق کے بیان میں11.انعام دے کر مسلمان قیدیوں کو چھڑانے کے بیان میں12.فئی کے حکم کے بیان میں13.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہمارا کوئی وارث نہیں ہوتا جو ہم چھوڑیں وہ صدقہ ہے کے بیان میں14.حاضرین کے درمیان مال غنیمت کو تقسیم کرنے کے طریقہ کے بیان میں15.غزوئہ بدر میں فرشتوں کے ذریعہ امداد اور غنیمت کے مال کے مباح ہونے کے بیان میں16.قیدیوں کو باندھنے گرفتار کرنے اور ان پر احسان کرنے کے جواز کے بیان میں17.یہود کو حجاز مقدس سے جلا وطن کر دینے کے بیان میں18.یہود ونصاری کو جزیرہ العرب سے نکالنے کے بیان میں19.عہد شکنی کرنے والے سے جنگ کرنے اور قلعہ والوں کو عادل بادشاہ کے حکم پر قلعہ سے نکالنے کے جواز کے بیان میں20.جہاد میں جلد جانے اور دو متعار21.مہاجریں کا فتوحات سے غنی ہو جانے کے بعد انصار کے عطیات درخت پھل وغیرہ انہیں لوٹانے کے بیان میں22.دارالحرب میں مال غنیمت کے کھانے کو جواز کے بیان میں23.نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہرقل کی طرف اسلام کی دعوت کے لئے مکتوب کے بیان میں24.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لکھے گئے کافر بادشاہوں کی طرف اور ان ہیں اسلام کی طرف بلانے کے بیان میں25.غزوئہ حنین کے بیان میں26.غزوئہ طائف کے بیان میں27.غزوئہ بدر کے بیان میں28.فتح مکہ کے بیان میں29.کعبہ کے ارد گرد سے بتوں کو ہٹانے کے بیان میں30.فتح کے بعد کسی قریشی کو باندھ کر قتل نہ کئے جانے کا بیان31.صلح حدیبیہ کے بیان میں32.وعدوں کو پورا کرنے کے بیان میں33.غزوئہ خندق کے بیان میں34.غزوہ احد کے بیان میں35.نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ان تکالیف کے بیان میں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مشرکین اور منافقین کی طرف سے دی گئیں36.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دعوت اسلام دینا اور اس پر منافقوں کی ایذاء رسانیوں پر صبر کرنے کا بیان37.ابو جہل کے قتل کے بیان میں38.سر کش یہودی کعب بن اشرف کے قتل کے بیان میں39.غزوئہ خیبر کے بیان میں40.غزوہ خیبر کے بیان میں41.غزوئہ احزاب کے بیان میں42.عورتوں کا مردوں کے ساتھ جہاد کرنے کے بیان میں43.جہاد کر نے والی عورتوں کو بطور عطیہ دینے اور غنیمت میں حصہ مقرر نہ کرنے کا حکم اور اہل حرب کے بچوں کو قتل کرنے کی ممانعت کے بیان میں44.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات کی تعداد کے بیان میں45.غزوئہ ذات الرقاع کے بیان میں46.جنگ میں کافر سے مدد طلب کرنے کی کراہت کے بیان میں