TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1230070 · Explanation of Jihad

Sahih MuslimHadith (internal ref #1230070)

و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ کَثِيرٍ عَنْ أَبِي مُحَمَّدٍ مَوْلَی أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ قَالَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ

قتیبہ بن سعید، لیث، یحیی، عمر بن کثیر بن افلح، حضرت ابومحمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مولی سے روایت ہے کہ حضرت ابوقتادہ نے فرمایا اور گزشتہ حدیث کی طرح حدیث بیان کی۔

Abu Muhammad, the freed slave of Abu Qatada reported on the authority of Abu Qatda and narrated the hadith.

Permalink

See the full chapter: مقتول کو سلب کرنے پر قاتل کے استحقاق کے بیان میں