TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1231209 · Explanation of Greeting (Salam)

Sahih MuslimHadith (internal ref #1231209)

و حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ سَمِعْتُ هِشَامَ بْنَ زَيْدٍ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يُحَدِّثُ أَنَّ يَهُودِيَّةً جَعَلَتْ سَمًّا فِي لَحْمٍ ثُمَّ أَتَتْ بِهِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِ حَدِيثِ خَالِدٍ

ہارون بن عبداللہ روح بن عبادہ، شعبہ، ہشام بن زید حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک یہودی عورت نے گوشت میں زہر ملا دیا پھر اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لائی باقی حدیث مبارکہ گزر چکی۔

Anas b. Malik reported that a Jewess brought poisoned meat and then served it to Allah's Messenger (may peace be upon him)

Permalink

See the full chapter: زہر کے بیان میں