TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1231827 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith (internal ref #1231827)

حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ أَنَّهُ سَمِعَ الْأَسْوَدَ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا مُوسَی يَقُولُا لَقَدْ قَدِمْتُ أَنَا وَأَخِي مِنْ الْيَمَنِ فَذَکَرَ بِمِثْلِهِ

محمد بن حاتم، اسحاق بن منصور ابراہیم، بن یوسف اسحاق اسود حضرت ابوموسی سے روایت ہے کہ تحقیق میں اور میرا بھائی یمن سے آئے تھے باقی حدیث اسی طرح مذکور ہے۔

00000 22-10=09

Permalink

See the full chapter: سیدنا عبداللہ بن مسعود اور ان کی والدہ محترمہ کے فضائل کے بیان میں