Sahih Muslim — Hadith 4499
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ رَافِعٍ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا و قَالَ ابْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ قَدِمْتُ أَنَا وَأَخِي مِنْ الْيَمَنِ فَکُنَّا حِينًا وَمَا نُرَی ابْنَ مَسْعُودٍ وَأُمَّهُ إِلَّا مِنْ أَهْلِ بَيْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ کَثْرَةِ دُخُولِهِمْ وَلُزُومِهِمْ لَهُ و
اسحاق بن ابراہیم حنظلی، محمد بن رافع ابن رافع اسحاق یحیی بن آدم بن ابی زائدہ ابواسحاق اسود بن بزید حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں اور میرا بھائی یمن سے آئے تھے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کی والدہ کا کثرت کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر آنے جانے اور ان کے ساتھ رہنے کی وجہ سے ہم انہیں رسول اللہ کے اہل بیت ہی سے سمجھتے تھے۔
Abu Musa reported: When I and my brother came from Yemen we used to consider Ibn Mas'ud and his mother amongst the members of the household. of Allah's Messenger (may peace be upon him) because of their visiting them frequently and staying there for long (periods of) time.