Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1232074)
قَالَ أَبُو إِسْحَقَ حَدَّثَنَا بِهَذَا الْحَدِيثِ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ ابْنَا بِشْرٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ فَذَکَرُوا الْحَدِيثَ بِطُولِهِ
ابو اسحاق حسن و الحسین بشر محمد بن یحیی ابومسہر حضرت ابواسحاق کہتے ہیں کہ ہم سے یہ حدیث حضرات حسن وحسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ بشر کے بیٹے اور محمد بن یحیی نے ابومسہر کے حوالہ سے طویل ذکر کی ہے۔
-