TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1232135 · Statement on Maintaining Family Ties

Sahih MuslimHadith (internal ref #1232135)

و حَدَّثَنَاه عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ إِلَی قَوْلِهِ وَنَمَی خَيْرًا وَلَمْ يَذْکُرْ مَا بَعْدَهُ

عمروناقد، اسماعیل بن ابراہیم، زہری سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے لیکن اس میں دوسرے آدمی کی طرف خبر کی بات منسوب کرنے کا ذکر ہے اور اس کے بعد کا ذکر نہیں ہے۔

This hadith has been transmitted on the authority of Zuhri with a slight variation of wording.

Permalink

See the full chapter: جھوٹ بولنے کی حرمت اور اس کے جواز کی صورتوں کے بیان میں