TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1232220 · Statement on Maintaining Family Ties

Sahih MuslimHadith (internal ref #1232220)

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ فَذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ جَرِيرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب ابومعاویہ ابن نمیر، ابومعاویہ محمد بن عبید اعمش، شقیق حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا باقی حدیث مبارکہ گزر چکی ہے۔

Abu Musa, reported that a person came to Allah's Messenger (may peace be upon him); the rest of the hadith is the same.

Permalink

See the full chapter: آدمی کا اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت رکھے گا کے بیان میں