TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1232526 · Statement on the Characteristics and Rulings of Hypocrites

Sahih MuslimHadith (internal ref #1232526)

حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا جَائَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُبَيٍّ بَعْدَ مَا أُدْخِلَ حُفْرَتَهُ فَذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ سُفْيَانَ

احمد بن یوسف ازدی عبدالرزاق، ابن جریج، عمرو بن دینار ، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عبداللہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم عبداللہ بن ابی کی قبر کی طرف اس کے دفن کئے جانے کے بعد تشریف لائے باقی حدیث سفیان کی حدیث کی طرح ہے۔

Jabir b. 'Abdullah reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) came to the grave of 'Abdullah b. Ubayy as he was placed in that. The rest of the hadith is the same.

Permalink

See the full chapter: منافقین کی خصلتون اور ان کے احکام کے بیان میں