TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1232544 · Statement on the Characteristics and Rulings of Hypocrites

Sahih MuslimHadith (internal ref #1232544)

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيَّ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ تَکِرُّ فِي هَذِهِ مَرَّةً وَفِي هَذِهِ مَرَّةً

قتیبہ بن سعید، یعقوب ابن عبدالرحمن قاری موسیٰ بن عقبہ نافع اس سند سے بھی حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح حدیث روایت کی ہے لیکن اس میں ہے کبھی وہ اس دیوار میں گھس آتی اور کبھی دوسرے ریوڑ میں۔

Ibn Umar reported Allah's Apostle (may peace be upon him) saying like this but with this change of words: "She sometimes finds a way in one flock and then in another flock."

Permalink

See the full chapter: منافقین کی خصلتون اور ان کے احکام کے بیان میں