TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1232956 · Explanation of Asceticism and Piety

Sahih MuslimHadith (internal ref #1232956)

و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا الْأَشْجَعِيُّ ح و حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ کِلَاهُمَا عَنْ سُفْيَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِهِمَا عَنْ سُفْيَانَ وَمَا شَبِعْنَا مِنْ الْأَسْوَدَيْنِ

ابو کریب، اشجعی، نصر بن علی، ابواحمد، سفیان، حضرت سفیاں سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے سوائے اس کے کہ ان دونوں روایات میں ہے کہ ان دونوں چیزوں یعنی کھجور اور پانی سے بھی سیر نہیں ہوتے تھے۔

This hadith has been transmitted on the authority of Sufyan and the words are: "We could not afford to eat to the fill even dates and water."

Permalink

See the full chapter: دونوں نفخوں کے درمیانی وقفہ کے بیان میں