TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1232978 · Explanation of Asceticism and Piety

Sahih MuslimHadith (internal ref #1232978)

و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا الْمُلَائِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ وَلَمْ أَسْمَعْ أَحَدًا غَيْرَهُ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

اسحاق بن ابراہیم، حضرت سفیان اس سند کے ساتھ روایت بیان کرتے ہیں کہ اور اس میں یہ الفاظ زائد ہیں کہ میں نے ان کے علاوہ کسی سے نہیں سنا جو کہتا ہو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔

Sufyan reported this hadith with the same chain of transmitters and he made this addition: "I did not hear anyone saying besides him that it was Allah's Messenger (may peace be upon him) who had said so."

Permalink

See the full chapter: ریا کاری کی حرمت کے بیان میں