Sahih Muslim — Hadith 1580
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَی لِلنَّاسِ النَّجَاشِيَ فِي الْيَوْمِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ فَخَرَجَ بِهِمْ إِلَی الْمُصَلَّی وَکَبَّرَ أَرْبَعَ تَکْبِيرَاتٍ
یحیی بن یحیی، مالک، ابن شہاب، سعید بن المسیب، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو اطلاع دی جس دن نجاشی کا انتقال ہو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے لئے عیدگاہ کی طرف تشریف لے گئے اور چار تکبیریں کہیں۔
Abu Huraira reported that the Messenger of Allah (may peace be upon him) gave the people news of the death of Negus on the day he died, and he took them out to the place of prayer and observed four takbirs.