TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1585 · Explanation of Funerals

Sahih MuslimHadith 1585

حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ح حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ إِنَّ أَخًا لَکُمْ قَدْ مَاتَ فَقُومُوا فَصَلُّوا عَلَيْهِ يَعْنِي النَّجَاشِيَ وَفِي رِوَايَةِ زُهَيْرٍ إِنَّ أَخَاکُمْ

زہیربن حرب و علی بن حجر، اسماعیل، یحیی بن ایوب، ابن علیہ، ایوب، ابوقلابہ، ابوالمہلب، حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا تمہارا بھائی یعنی نجاشی فوت ہوگیا کھڑے ہو جاؤ اور اس پر نماز جنازہ پڑھو۔

'Imran b. Husain reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: A brother of yours has died; so stand up and offer prayer for him, i. e. Negus. And in the hadith transmitted by Zubair (the words are):" Your brother."

Permalink

See the full chapter: جنازہ پر تکبیرات کہنے کے بیان میں