TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1606 · Explanation of Funerals

Sahih MuslimHadith 1606

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمِسْوَرِيُّ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ أَنَّ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ فِي مَرَضِهِ الَّذِي هَلَکَ فِيهِ الْحَدُوا لِي لَحْدًا وَانْصِبُوا عَلَيَّ اللَّبِنَ نَصْبًا کَمَا صُنِعَ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

یحیی بن یحیی، عبداللہ بن جعفر مسوری، اسماعیل بن محمد بن سعد، حضرت عامر بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سعد بن وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے مرض وفات میں فرمایا میرے لئے قبر لحد بنانا اور اس پر کچھ کچی اینٹیں لگانا جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے قبر بنائی گئی تھی۔

'Amir b. Sa'd b. Abu Waqqas told that Sa'd b. Abu Waqqas said during his illness of which he died:" Make a niche for me in the side of the grave and set up bricks over me as was done in case of Allah's Messenger (may peace be upon him).

Permalink

See the full chapter: میت پر لحد میں اینٹیں لگانے کے بیان میں