TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1804 · Explanation of Fasting

Sahih MuslimHadith 1804

و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ جَبَلَةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّهْرُ کَذَا وَکَذَا وَکَذَا وَصَفَّقَ بِيَدَيْهِ مَرَّتَيْنِ بِکُلِّ أَصَابِعِهِمَا وَنَقَصَ فِي الصَّفْقَةِ الثَّالِثَةِ إِبْهَامَ الْيُمْنَی أَوْ الْيُسْرَی

عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، جبلة، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مہینہ ہمیشہ ایسے ایسے اور ایسے ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھوں کے ساتھ دونوں ہاتھوں کی انگلی سے اشارہ کر کے فرمایا اور تیسری مرتبہ میں آپ نے اپنے دائیں یا بائیں انگوٹھے کو بند فرما لیا۔

Ibn Umar (Allah be pleased with both of them) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The month is thus, and thus, and thus, and he flapped his hands with all their fingers twice, but at the third turn, folded his right thumb or left thumb (in order to give an idea of twenty-nine).

Permalink

See the full chapter: چاند دیکھ کر رمضان المبارک کے روزے رکھنا اور چاند دیکھ کر عید الفطر کرنا اور اگر بادل ہوں تو تیس دن کے روزے پورے کرنا ۔