TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1921 · Explanation of Fasting

Sahih MuslimHadith 1921

و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ صِيَامِ يَوْمَيْنِ يَوْمِ الْأَضْحَی وَيَوْمِ الْفِطْرِ

یحیی بن یحیی، مالک، محمد بن یحیی بن حبان، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو دنوں کے روزں سے منع فرمایا ایک قربانی کے دن اور دوسرا فطر کے دن۔

Abu Huraira (Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (may peace be upon him) forbade to observe fast on these two days. 'Id-ul-Adha bi and 'Id-ul-Fitr.

Permalink

See the full chapter: عیدیں کے دنوں میں روزہ رکھنے کی حرمت کے بیان میں