TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1925 · Explanation of Fasting

Sahih MuslimHadith 1925

و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَوْمَيْنِ يَوْمِ الْفِطْرِ وَيَوْمِ الْأَضْحَی

ابن نمیر، سعد بن ابی سعید، عمرة، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو روزوں سے منع فرمایا ہے ایک عید الفطر کے دن اور عید الاضحی کے دن۔

'A'isha (Allah be pleased with her) said that the Prophet (may peace be upon him) forbade to observe fast on two days-the day of Fitr and the day of Adha.

Permalink

See the full chapter: عیدین کے دنوں میں روزہ رکھنے کی حرمت کے بیان میں